Pulse News Logo
  • کمیونٹی باخبر
  • تیار
  • بحال
  • خودمختار
  • ویڈیو ڈیسک
  • نوجوان
  • قانونی رہنمائی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • اردو
    • اردو
    • English
PULSE News
No Result
View All Result
Home تیار

سنو اسٹروم اور برفانی طوفان بلیزرڈ میں فرق ؟

webdesk by webdesk
فروری 24, 2026
in تیار
Reading Time: 1 min read
سنو اسٹروم اور برفانی طوفان بلیزرڈ میں فرق ؟
0
SHARES
0
VIEWS
ShareTweetSend

نیویارک سمیت امریکا کے شمال مشرقی علاقے شدید برفانی طوفان بلیزرڈ کی لپیٹ میں ہیں جس نے نظام زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ موسمی ماہرین کے مطابق موجودہ طوفان عام برف باری نہیں بلکہ بلیزرڈ کی تمام شرائط پر پورا اتر رہا ہے۔ بلیزرڈ اور سنو اسٹروم میں کیا ہے فرق ہے ؟ یہ سوال ان دنوں بہت گردش کررہا ہے۔ عموماً سنو اسٹروم یہ ایک عمومی اصطلاح ہے جس سے مراد کسی علاقے میں برف کا گرنا ہے۔ اس میں برف باری تو ہوتی ہے لیکن ہواؤں کی رفتار زیادہ تیز نہیں ہوتی اور حدِ نگاہ شدید متاثر نہیں ہوتی۔ بات کی جائے بلیزرڈ کی تو بلیزرڈ ایک مخصوص اور زیادہ خطرناک قسم کا برفانی طوفان ہوتا ہے۔

window 50

بلیزرڈ کے لیے ضروری ہے کہ ہواؤں کی رفتار کم از کم 35 میل فی گھنٹہ یا اس سے زیادہ ہو۔ برف یا اڑتی ہوئی برف کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو جائے۔ یہ صورتحال کم از کم 3 گھنٹے تک برقرار رہے ۔ اگر صرف برف باری ہو اور تیز ہوائیں شامل نہ ہوں تو اسے بلیزرڈ نہیں کہا جاتا۔ نیویارک سٹی اور گرد و نواح میں بلیزرڈ وارننگ جاری کی گئی ہے۔ موسمی اداروں کا کہنا ہے کہ تیز ہوائیں اور شدید برف باری اس طوفان کو خطرناک بنا رہی ہیں، جس کے باعث شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے

Previous Post

تاریخی برفانی طوفان نے شمال مشرقی امریکا کو مفلوج کر دیا

Next Post

نیویارک میں ہنگامی برف ہٹانے والے کارکنوں کی اجرت 30 ڈالر فی گھنٹہ

  • کمیونٹی باخبر
  • تیار
  • بحال
  • خودمختار
  • ویڈیو ڈیسک
  • نوجوان
  • قانونی رہنمائی

Copyright © 2024 – PULSE News

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہوم
  • ویڈیو ڈیسک

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.