Pulse News Logo
  • کمیونٹی باخبر
  • تیار
  • بحال
  • خودمختار
  • ویڈیو ڈیسک
  • نوجوان
  • قانونی رہنمائی
No Result
View All Result
  • ہوم
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • اردو
    • اردو
    • English
PULSE News
No Result
View All Result
Home کمیونٹی باخبر

ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کے وفد کی گورنر سندھ سے ملاقات

webdesk by webdesk
اپریل 2, 2026
in کمیونٹی باخبر
Reading Time: 2 mins read
ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کے وفد کی گورنر سندھ سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
ShareTweetSend

ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے، جس کی قیادت صدر محمد سعید شیخ کر رہے تھے اور جس میں ماجد عزیز، کاشف غیاث اور جلال الدین شامل تھے، گورنر ہاؤس کراچی میں گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں تعلیم، صحت، انسانی خدمات، آئی ٹی اور تجارت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

1

صدر ایچ کے ایس سی اے نے 2025 کے سیلاب کے دوران پاکستان میں جاری امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے ہیوسٹن کراچی سسٹر ایسوسی ایشن، پی اے جی ایچ، اے ایف ڈی ، آر اور اپنا ایس ٹی سی کی مشترکہ کاوشوں پر اظہارخیال کیا

whatsapp image 2026 04 02 at 10.45.11 am (2)

اس موقع پر انہوں نے نفاذی شراکت دار ادارے ہیلپنگ ہینڈز فار ریلیف اور ڈپولمنٹ کے ساتھ جاری مستقل منصوبوں اور نوجوانوں کے لیے کرکٹ ٹریننگ پروگرامز جیسے اقدامات کے بارے میں بھی آگاہ کیا، جبکہ ہیوسٹن اور کراچی کے درمیان مزید تعاون کے مواقع پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

whatsapp image 2026 04 02 at 11.10.27 am

گورنر سندھ نے ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کی تعلیم، انسانی امداد اور نوجوانوں کی مہارتوں کی ترقی کے شعبوں میں خدمات کو سراہا۔ انہوں نے سسٹر سٹیز کے تصور کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے ایسوسی ایشن کے قیام اور کامیابیوں کو سراہا اور اس کے تمام جاری اور مستقبل کے اقدامات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

whatsapp image 2026 04 02 at 10.45.11 am (3)

ملاقات کے دوران، ہیوسٹن کے میئر کی جانب سے خیرسگالی کے اظہار کے طور پر محمد سعید شیخ نے گورنر سندھ کو سٹی آف ہیوسٹن کی پیش کی، جبکہ گورنر سندھ نے بھی وفد کو تعریفی یادگاری شیلڈ پیش کی۔

whatsapp image 2026 04 02 at 11.10.27 am (1)
Previous Post

ہیوسٹن موسم کی تازہ صورتحال، خشک سلسلہ ختم ہونے کا امکان

Next Post

ہیوسٹن : ایسٹر ویک اینڈ کا موسم آؤٹ ڈور منصوبوں کو متاثر کر سکتا ہے

  • کمیونٹی باخبر
  • تیار
  • بحال
  • خودمختار
  • ویڈیو ڈیسک
  • نوجوان
  • قانونی رہنمائی

Copyright © 2024 – PULSE News

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہوم
  • ویڈیو ڈیسک

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.